Tuesday, November 5, 2024

ڈان نیوز پر تجزیہ: امریکی صدارتی انتخابات، اب تک سامنے آنے والے نتائج۔

ڈان نیوز پر تجزیہ: امریکی صدارتی انتخابات، اب تک سامنے آنے والے نتائج۔
صدر ٹرمپ بمقابلہ کمالا ہیرس ، مسلمانوں کے لیے کون بہتر؟
مکمل نتائج کب تک آسکتے ہیں

سما نیوز پر تجزیہ: صدر ٹرمپ کمالا ہیرس کے مقابلے میں غیر مقبول کیوں؟

سما نیوز پر تجزیہ: امریکی صدارتی انتخابات میں "سونگ سٹیٹس" کا کردار، صدر ٹرمپ کمالا ہیرسکے مقابلے میں غیر مقبول کیوں؟ نتائج کب تک آسکتے ہیں۔ پولنگ کا عمل تقریبا مکمل۔ #Elections2024 #USA #KamalaHarris #DonaldTrump

امریکی صدارتی انتخابات بے نتیجہ بھی رہ سکتے ہیں ، کیسے ؟

امریکی صدارتی انتخابات بے نتیجہ بھی رہ سکتے ہیں ، کیسے ؟
اور ایسا بھی ہو سکتا ہےکہ صدر ایک پارٹی کا ہو اور نائب صدر دوسری پارٹی کا ، کیسے ؟ جانیئے اس ویڈیو میں۔ #Election2024 #USA #Trump #KamalaHarris
https://youtu.be/cM-HGZmR0R0?si=cAmDdwxsbM5MsCG2 via @YouTube