Tuesday, April 24, 2018

پاکستانی امریکن نوجوان، امریکہ کے سیاسی نظام کا حصہ بننے کے لیے سرگرم

امریکہ میں بسنے والے پاکستانی نوجوانوں کی آواز بھی طاقت کے ایوانوں تک پہنچے اس کے لئے انہیں سیاسی نظام کا حصہ بننے کی تربیت دینے کی مختلف فورمز پر کوشش کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں واشنگٹن کا پاکستانی سفارت خانہ کا کیا کردار ادا کر رہا ہے؟

Friday, March 30, 2018

ملالہ یوسف زئی کے ممکنہ دورہ سوات پر لوگوں کا جوش و خروش، تیاریاں اور سی...

ملالہ یوسف زئی کے ممکنہ دورہ سوات پر لوگوں کا جوش و خروش، تیاریاں اور سیکیورٹی انتظامات

Thursday, March 29, 2018

Thursday, March 15, 2018

مائیک پومپیو جنوبی ایشیا اور پاکستان کے لیے سخت مؤقف اپنائیں گے؟


















مائیک پومپیو جنوبی ایشیا اور پاکستان کے لیے سخت مؤقف اپنائیں گے؟



ریکس ٹلرسن کی اچانک برطرفی پر ملا جلا ردعمل

امریکی عوامی نمائندوں کے علاوہ واشنگٹن کے کئی دوسرے حلقوں سے بھی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی اچانک برطرفی کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے

امریکہ بھر کے اسکولوں کے طلبہ کا گن وائلنس کے خلاف احتجاج

ط

Friday, March 9, 2018

شمالی کوریا کی امریکہ کو مذاکرات کی پیش کش اور پاک امریکہ تعلقات کا تجزیہ

امریکہ اور شمالی کوریا کی طرف سے تند و تیز بیان بازی کے بعد دونوں ملکوں کی طرف سے بات چیت پر آمادگی کس قدر اہم پیش رفت ہے؟ پاک امریکہ تعلقات میں برف پگھلنے کے ملے جلے اشاروں کا تجزیہ  عادل نجم سے۔

Wednesday, March 7, 2018

شمالی کوریا: پہلے دھمکیاں اور پھر مذاکرات کی پیش کش

شمالی کوریا: پہلے دھمکیاں اور پھر مذاکرات کی پیش کش شمالی کوریا کی اپنا جوہری پروگرام تلف کرنے اور مذاکرات پر رضامندی امریکہ اور دنیا بھر کے لیے کیا معنی رکھتی ہے۔ اس پر جانتے ہیں واشنگٹن میں قائم ادارے پولی ٹیکٹ کے چیف محقق اور تجزیہ کار عارف انصار سے۔

Tuesday, March 6, 2018

سول اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات سیاسی نظام کو متاثر کرنے کی سب سے ...

پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے بعد اکثریت حاصل کرنے والے اسے جمہوریت
کے تسلسل کے لیے خوش آیند قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ مبینہ بدعنوانی کی طرف
بھی اشارہ کر رہے ہیں۔ اس بارے میں ہم نے بات کی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف
لیجیسٹیو ڈیویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی کے بانی احمد بلال محبوب سے ۔پاکستان
میں سول اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات سیاسی نظام کو متاثر کرنے کی سب
سے بڑی وجہ ہے احمد بلال محبوب

پشاور قبائلی علاقوں کے افراد کا احتجاجی دھرنا ۔ مطالبات کیا ہیں؟

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد
پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیے ہوئے۔ یہ افراد اتوار کی رات
پشاور پہنچے تھے ۔ ان کے مطالبات کیا ہیں؟

Wednesday, February 28, 2018

پشاور قبائلی علاقوں کے افراد کا احتجاجی دھرنا ۔ مطالبات کیا ہیں؟

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد  پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیے ہوئے۔ یہ افراد اتوار کی رات پشاور پہنچے تھے ۔ ان کے مطالبات کیا ہیں؟

شام میں کیا ہو رہا ہے ؟ غوطہ اورعفرین کی صورت حال

اقوام متحدہ کے مطابق روس کی اعلان کردہ پانچ گھنٹے روزانہ کی جنگ بندی کے باوجود شامی حکومت کے مخالف باغیوں کے زیر قبضہ علاقے غوطة پر حملے جاری
گزشتہ ایک ہفتے میں شام اور اس کے حامی روس کی افواج کے حملوں میں اب تک پانچ سو سے زائد افراد کے ہلاک اور سینکڑوں  کے زخمی  ہونے کی اطلاعات۔۔

Peshawar Dharna - Pashtuns Rights & FATA Issues

کیا وجوہ ہیں کہ وفاق کے زیر انتظام علاقوں کے لوگوں کو اپنے مسائل کے حل کے لیے احتجاجی دھرنوں کا سہا را  لینا  پڑ رہا ہے؟
کیا قبائلی علاقوں کا خیبر پختونخواہ میں انضمام ان مسائل کا حل ہے ؟
 ان حالات میں ذمہ داری کسے لینی چاہیے خیبر پختونخواہ یا وفاقی حکومت کو?
یونیورسٹی آف پشاور میں داخلی اور خارجہ امور کے اسسٹنٹ پروفیسر سید حسین شہید سہروردی سےگفتگو۔۔۔۔ 

Tuesday, February 27, 2018

View 360 – منگل 27 فروری کا پروگرام



#View360- Feb 27

آج کے شو میں کیا اب تک سینکڑوں جانیں لینے والی
شام کی خونی جنگ کا کوئی اختتام نظر آرہا ہے؟ پشاور میں دھرنے دینے والے
قبائلی افراد کے مسائل کا حل کیا ہے؟ ایشیا کے مختلف ملکوں میں علیحدگی
پسند تحریکوں کے محرکات کیا ہیں؟ اور ملیں گے سخت حالات میں لاہور کی مچھلی
منڈی کی رونقیں قائم رکھنے والوں سے

Updates #Syria #Ghouta #UN
#USPakRelation Live #PeshawarDharna w/ @umerfar222 Discussion #FATA
#Reforms #Pashtuns w/ @SHussainShaheed Stories #SecessionistMovements
#AmericanDream #FishMarket #Lahore #FutureCityContest

https://www.urduvoa.com/a/voa-urdu-view-360-tuesday-february-27-2018/4272419.html

پاکستان اور بھارت کے اندرونی حالات

پاکستان اور بھارت کے اندرونی حالات دونوں کے آپس کے تعلقات کے بگاڑ کے لیے کس حد تک ذمے دار ہیں؟ اور ان کے تعلقات کی یہ خرابی باقی خطے کو کس طرح سے متاثر کر رہی ہے؟ اس پر ہم نے بات کی واشنگٹن میں ڈپلومیسی فرم آلبرائیٹ اسٹون بریج گروپ